پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 08:54am ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 1638 ہوگئی سندھ میں 747، بلوچستان میں 323، خیبرپختونخوامیں 306 اور آزاد کشمیر میں 48 اموات ہوئیں
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:29am ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 10:56pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 54 افراد جاں بحق، تعداد 1481ہوگئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:09pm سیلابی ریلا پنجاب کی طرف بڑھنے لگا، سیلاب کا خطرہ میانوالی میں چشمہ بیراج پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، 6 لاکھ کیوسک کا ریلا میانوالی پہنچنے کا امکان ہے۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 06:49pm سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ ملاکنڈ میں سیلابی ریلا داخل ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی
پاکستان شائع 26 اگست 2022 05:40pm عمران خان ٹانک میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کئے بغیر چلے گئے سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ان کی ہر ممکن مدد کریں گے
پاکستان شائع 04 اگست 2022 10:21pm بھارت نے کشمیر کی حیثیت بدل دی مگر عمران خان کچھ نہیں کرسکے: احسن اقبال عمران خان نے سیلاب متاثرین کے سر پر ہاتھ تک نہیں رکھا، خیبرپختونخوا میں بھی سیلاب سے بدترین تباہی پھیلی ہوئی ہے لیکن انہیں کوئی فکر نہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:12pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے لیے امداد میں اضافے کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹانک کا دورہ کیا۔