پاکستان شائع 30 جولائ 2024 09:43am کوٹری سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 2 دہشت گرد گرفتار، ایک فرار گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد