پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:11pm کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس افسروں کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس، خصوصی تفتیشی ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت
بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز کو وسعت دینے، سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار بہتر بنانے کا فیصلہ