پاکستان شائع 07 اگست 2024 04:37pm مظفرآباد: ٹرک بریک فیل ہونے پر 3 گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ٹرک کی زد میں آئے