پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 06:34pm جسم جڑی دو بہنوں کی کامیاب سرجری، ماہرسرجنز کا کارنامہ سرجری 4 گھنٹے جاری رہی جس میں 10 افراد نے حصہ لیا، تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے برداشت کئے،ڈائریکٹراین آئی سی ایچ