کھیل شائع 22 اپريل 2024 11:34pm آئی پی ایل میچ کے دوران ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑگیا کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیخلاف میچ میں کوہلی نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری کا فیصلہ قبول کرلیا