پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 03:52pm کے الیکٹرک نے شہریوں کو سستی بجلی دینے کیلیے اہم قدم اٹھا لیا الحمدللہ یہ کے الیکٹرک اور کراچی کے لیے ایک اور تاریخی لمحہ ہے، مونس علوی
’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان