دنیا شائع 07 دسمبر 2024 06:41pm برطانوی بادشاہ چارلس نے دو بھارتیوں کو دیے گئے اعزازات واپس لے لیے رامندر سنگھ رینجر اور انیل کمار بھانوٹ پر اعزاز کو بدنام کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔
دنیا شائع 30 اکتوبر 2024 07:30pm بادشاہ چارلس اور ملکہ کیملا کا بھارت کا خفیہ دورہ، معاملہ کیا ہے؟ بنگلور کے نواح میں واقع مشہورِ زمانہ ہیلتھ سینٹر میں 3 دن قیام کے دوران کینسر کے علاج کے سیشن کرائے۔
دنیا شائع 24 اکتوبر 2024 11:47pm برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو نشہ آور قہوہ پلادیا گیا روایتی قہوہ پیش کرنے کا بنیادی مقصد ماحول کو پہنچنے والے نقصان پر تشویش سے آگاہ کرنا تھا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:14pm شہزادی ڈیانا کے ’بلیک شیپ‘ جمپرکو کتنے ڈالرز میں فروخت کیا جائے گا جمپرکو ڈیانا نے آخری بار کب پہنا تھا
دنیا شائع 06 جولائ 2023 09:37am بادشاہ چارلس کی اسکاٹ لینڈ میں تاج پوشی، تاج اور دیگر شاہی نوادرات پیش کیے گئے بادشاہ کے اعزاز میں فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:03am وزیراعظم شہباز شریف کا بھائی کی ہدایت پر لندن قیام میں اضافہ وزیراعظم اب بدھ کو وطن واپس روانہ ہوں گے
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2023 02:38pm تاجپوشی میں شرکت نہ کرنے کے بعد میگھن تنہا رہ گئیں شاہ چارلس کی چھوٹی بہوکو کیلیفورنیا میں دوستوں کے ہمراہ چہل قدمی کرتے دیکھا گیا
پاکستان شائع 07 مئ 2023 08:17pm ’شہباز شریف کی تاج پوشی میں موجودگی سے سب سے بڑا خطرہ تاج غائب ہونے کا تھا‘ اگر کسی نے اس ملک میں رہنا ہے تو ضمانت کروا لے، چوہدری پرویز الہیٰ
دنیا شائع 06 مئ 2023 06:18pm چارلس سوم سے پہلے چارلس اول اور دوم کون تھے؟ چارلس دوم نے کروم ویل اور اس کے ساتھیوں کی لاشوں کو قبر سے نکال کر ان کے سر قلم کئے۔
پاکستان شائع 06 مئ 2023 12:16am وزیراعظم کی شاہ چارلس اور برطانوی ہم منصب سے ملاقات دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت ہے، شہباز شریف
لائف اسٹائل شائع 05 مئ 2023 10:22pm بادشاہ چارلس کی تاجپوشی پر فن کا مظاہرہ کرنیوالی واحد پاکستانی لڑکی پاکستانی گلوکارہ نوریما کو تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ مل گیا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:44pm وزیراعظم ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنراور برطانوی وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے نے وزیراعظم کا استقبال کیا
دنیا شائع 03 مئ 2023 04:55pm تاج پوشی سے قبل بکنگھم پیلس کے باہر سے مشتبہ شخص گرفتار، چاقو برآمد حکام نے ”احتیاط کے طور پر“ بکنگھم پیلس میں ایک کنٹرول شدہ دھماکہ بھی کیا۔
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:43pm برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی، وزیراعظم تقریب میں شرکت کریں گے وزیراعظم شہباز شریف قطر میں بھی مختصر قیام کریں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:09pm کنگ چارلس سوم کی تاج پوشی میں سونم کپور اور ٹام کروز پرفارم کریں گے کنگ چارلس سوم کی تاج پوشی 6 مئی کو ہوگی
دنیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:28pm برطانوی شاہی خاندان نے تحفے میں ملنے والے گھوڑے بیچ کھائے شاہی خاندان کے لئے بنائے گئے تحائف قبول کرنے کے رہنما اصولوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 ستمبر 2022 10:33pm نئے بادشاہ کے بعد برطانیہ کا نیا سکہ کیسا ہوگا؟ تصویر دیکھیں شاہ چارلس سوم کا یہ مجسمہ ماہر مجسمہ ساز مارٹن جیننگز نے بنایا ہے
▶️ پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:03am وزیراعظم شہبازشریف کی کنگ چارلس سوم سے ملاقات وزیراعظم نے کنگ چارلس کو تخت نشینی پر نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی