دنیا شائع 26 مارچ 2025 11:28pm امریکا میں سوتیلی ماں کے ستم، خاتون نے سوتیلے بیٹے کو 20 سال گھر میں قید رکھا متاثرہ شخص کو تقریباً 11 سال کی عمر سے قید رکھا گیا، رہائی پانے کیلئے گھر میں آگ لگا دی