پاکستان شائع 31 مئ 2024 11:23pm گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ بلوچستان ملزمان کا کہنا ہے کہ آرڈر ملا تھا کہ پنجاب سے آنے والے مزدوروں کو قتل کرنا ہے، ضیاء لانگو