پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 03:23pm مردان: شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا قاتل نے خود سسر کو فون کرکے بتایا کہ آپ کی بیٹی کو قتل کردیا ہے