پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 10:54pm گھوٹکی میں نامعلوم افراد کی دکانوں پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق حملہ آور ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے ہیں، پولیس