لائف اسٹائل شائع 21 جنوری 2025 03:55pm رنگ گورا کرنے والی کریمیں گردوں کیلئے کتنی خطرناک ہیں؟ غیر مصدقہ رنگ گورا کرنے والی کریموں میں پارے اور دیگر زہریلی دھاتوں کا استعمال عام ہے