پاکستان شائع 09 جنوری 2025 06:11pm ژوب میں اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزم بھی ہلاک گذشتہ روز اغوا کاروں نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے 2 افراد کو اغوا کیا تھا، اسسٹنٹ کمشنر ژوب