پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور