پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 11:34am وزیراعلی خیبرپختونخوا اور پشتون قومی عدالت میں مذاکرات مکمل مطالبات پرامن طریقے سے پیش کیے جائیں، میں منظور کراؤں گا، علی امین گنڈاپور پور
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 10:17am پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دیے جانے پر گنڈا پور نے خطرے کی گھنٹی بجادی سب مل کر مسائل کا حل نکالیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:32pm مولانا فضل الرحمان کی وانا اور خیبر میں جرگے کے شرکا پر تشدد کی مذمت جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، معلوم نہیں حکومت اتنی خوفزدہ کیوں ہو جاتی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 08:18pm خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ دفعہ 144 کا نفاذ 9 اکتوبر سے ہوگا جو کہ 7 نومبر تک برقرار رہے گا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 04:00pm خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید آپریشن کے دوران فتنہ خوارج کے 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 06:23pm خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید، نماز جنازہ ادا شہید فوجی افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوگئے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:08am لنڈی کوتل میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی جبکہ دہشت گرد فرار ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 03:15pm ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا صحافی جبران خلیل کی نماز جنازہ ادا، واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 07:12pm ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:46pm آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا ڈی پی اوز دفاتر بند کرنے کا اعلان جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے، ڈی پی اوز دفاتر بند رہیں گے،کورکمیٹی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 07:43pm قبائلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں ضلع خیبر میں احتجاج دھرنے میں قبائلی اضلاع کے درجنوں پولیس حکام نے شرکت کی
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:22pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:04pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:30am خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی 346 مکانات کو جزوی اور 46 کو مکمل نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 01:11pm کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ لڑائی میں جماعت الاحرار کا سینئر سرغنہ قاری ضیا الرحمان شدید زخمی دونوں دہشت گرد تنظیمیں خیبرکے علاقے میں غلبہ حاصل کرنا چاہتی ہیں، معاملات جنگ تک پہنچ چکے ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 03:38pm مدینہ منورہ کے نزدیک پانچ کلو میٹر لمبا غار دریافت پہاڑی بکروں کے ڈھانچے بھی ملے ہیں، غار کو سیاحت کے حوالے سے اہم اثاثہ قرار دیا جارہا ہے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:21pm مسلم لیگ (ن) لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر جرمانہ عائد شاہ جی گل آفریدی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا، ڈی ایم او خیبر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 12:54pm کاغذات جمع کرانے کے بعد امیدوار انتقال کرجائے تو کیا الیکشن ہوگا؟ خیبر میں مقامی رہنما نیاز ولی کے انتقال سے پیدا ہونے والی صورتحال
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:55pm لکی مروت میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی باڑہ میں قومی مارشل آرٹس چیمپئن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
پاکستان شائع 19 اگست 2023 08:51pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک آپریشن 18 اور 19 اگست کی رات کو کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 06:50pm جمردو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج خودکش حملہ آور کی شناخت انصار افغانی کے نام سے ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 09:50pm خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش دھماکا، پولیس افسر شہید دھماکے سے مسجد کی عمارت بھی منہدم ہوگئی، پولیس حکام
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 03:46pm خیبر: والد اور اہلیہ کے قتل کےبعد 5 بچوں کو یرغمال بنانے والا ملزم گرفتار پولیس نے مذاکرات کے بہانے بچوں کو 4 گھنٹے بعد بازیاب کروایا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 11:09pm سمندری طوفان کے پیش نظر لیسکو کی 70 امدادی ٹیمیں حیدرآباد روانہ ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر لیسکو کی 70 امدادی ٹیمیں تشکیل
پاکستان شائع 26 مئ 2023 08:45am خیبر میں پولیس لائن پر مسلح ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے
لائف اسٹائل شائع 29 دسمبر 2022 05:12pm عرب کے تاریخی خیبر کا آسمان رنگین غباروں سے سج گیا شائقین کی بڑی تعداد خیبر کے تاریخی آثار سمیت نخلستان اور صحرائی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 10:11am اے این ایف کی کارروائیاں، بین الاقوامی گروپ کے3 ملزمان گرفتار خیبر اور کیچ میں کارروائی کے دورن بھاری مقدار میں چرس برآمد
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 01:46pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم دہشت گرد کمانڈر ہلاک، سپاہی شہید ہلاک دہشت گرد لاپتہ افراد کی فہرست میں بھی شامل تھا
پاکستان شائع 21 اپريل 2022 09:59am خیبر اور جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے 2 واقعات، 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔