▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 05:18pm مالی بحران کے باعث خیبرپختونخوا کی 20 جامعات کی بندش کا خدشہ جامعات خسارہ ایک ارب 77 کروڑ سے زائد اور واجبات 6 ارب سے تجاوز کرگئے