پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 10:06am ڈمپر نے بارات میں شامل متعدد گاڑیاں کچل دیں، دولہا دلہن سمیت 7 جاں بحق لاشوں کی شناخت دولہا احتشام اور دلہن شبانہ کے نام سے ہوئی۔