پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 06:41pm میانوالی: پولیس نے تھانے پر 20 سے زائد خارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، 4 ہلاک پولیس اور خوارجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ترجمان
اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آگیا، حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی