پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 01:03pm ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا ایسی جمہوریت کا کوئی فائدہ نہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 08:55pm نہ آئینی عدالت نہ ہی آئینی بینچ، تیسرا آپشن لایا جارہا ہے، خالد مقبول صدیقی راتوں رات آئینی ترمیم کو تبدیل کریں گے، رات کو شاید ہمیں دوبارہ بلایا جائے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 05:00pm ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ایم کیو ایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیا، وفاقی بجٹ پر بھی تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:42pm ایم کیو ایم، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار، بجٹ حکومتی عہدیداروں اور امیروں کی سہولتکاری قرار دے دیا مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کراچی کے براہ راست دشمن ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 06:55pm خالد مقبول صدیقی متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:24pm ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 08:51pm امن و امان کا مسئلہ یہی ہے کہ چور اور سپاہی دونوں کراچی سے نہیں، خالد مقبول صدیقی سندھ پولیس میں تو کچے کے ڈاکو آرہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:52pm ایم کیو ایم کبھی بوڑھی نہیں ہوگی، خالد مقبول صدیقی اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 12:52pm آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، صدارتی الیکشن میں ووٹ کی درخواست مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:52am عہدے فائنل ہو گئے لیکن ہم نے اختیار مانگا ہے، خالد مقبول صدیقی ہماری زیادہ سیٹیں بنتی تھی، دھاندلی کے خلاف ہر فورم کر جائیں گے، کنوینر ایم کیو ایم
پاکستان شائع 17 فروری 2024 08:43pm ’کمشنر کے تانے بانے پی ٹی آئی سے مل رہے ہیں‘ 'کمشنر کے الزامات کے پیچھے جو ہاتھ ہے وہ بےنقاب ہونا ضروری ہے'
پاکستان شائع 15 فروری 2024 06:19pm اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 12:19am آئینی ترمیم جمہوریت کو نئی طاقت بخشے گی، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم رہنماؤں کی اے این پی کے شاہی سید سے بھی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:16am شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ شہباز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:43pm ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کی 18 نشستوں پر برتری کا دعویٰ ہم ماضی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 08 فروری 2024 01:26pm آج کے نتائج سے پتہ چلے گا کہ پچھلے انتخابات میں کتنا ظلم ہوا، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، فاروق ستار
پاکستان شائع 04 فروری 2024 04:16pm بارش کے بعد ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت ہے، خالد مقبول صدیقی ہم نے صرف 300 ارب میں شہر کی شکل بدل دی تھی، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 01:38pm متحدہ کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو تفصیلی جواب 8 فروری کو ملے گا، خالد مقبول ان کو خوف اس وقت ہوا جب سہراب گوٹھ میں ایم کیو ایم کا پرچم لہراتا نظر آیا، خالد مقبول
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 07:17pm عید الاضحیٰ پر سندھ کے شہروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایم کیو ایم برہم جگہ جگہ الائشوں کے ڈھیر لگے ہیں، انتظامیہ کہی نظر نہیں آرہی، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 09:51pm کیا فُل کورٹ پر عدالت کو اپنے آپ سے خوف ہے؟ خالد مقبول صدیقی جسٹس (ر) گلزار احمد کہتے تھے کہ شہر کی آبادی تین کروڑ سے زیادہ ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 08:01pm ’الطاف حسین سے ملنے والی جائیداد میں عمران فاروق کی فیملی کو حصہ دیا جائے گا‘ ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل جماعت ہے، اس کی کوئی اور برانچ نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 05 فروری 2023 10:56pm ’ہم گولی چلانا نہیں چاہتے، لیکن مرنے سے پہلے کوشش ضرور کریں گے‘ ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کو الٹی میٹم، فوارہ چوک پر غیر معینہ مدت تک دھرنے کا اعلان
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:50pm ایم کیوایم رابطہ کمیٹی تحلیل کرکے مرکزی کمیٹی بنائے جانے پرغور نئے ڈھانچے میں کنوینر کے بجائے چئیرمین کا عہدہ ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 02:21pm ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی میں مزید 9 ارکان شامل نئے ارکان پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار گروپ کے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:09pm ایم کیو ایم پاکستان نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی بلدیاتی الیکشن غیرقانونی تھے، حلقہ بندیوں کا قانون واپس ہو چکا، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 10:35pm بلدیاتی الیکشن لڑنے والوں کو تاریخ مجرم قرار دے گی، خالد مقبول تقسیم و انتشار اب ہماری ڈکشنری میں نہیں، فاروق ستار کا اجلاس سے خطاب
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:53am گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 10:22pm ایم کیو ایم کی سنجیدہ پریس کانفرنس میں مسکراہٹیں بکھیرنے والی دلچسپ صورتِ حال پریس کانفرنس میں بھی کئی لمحے مسکراہٹیں بکھیرنے کا باعث بنے، جن میں زیادہ تر حصہ فاروق ستار نے ڈالا۔