▶️ دنیا شائع 17 دسمبر 2024 08:51am پوتی کی شہادت پر دنیا کو جھنجوڑنے والے خالد نبھان جان دے کر بھی امر ہو گئے مذکورہ شخص گزشتہ برس اپنی شہید پوتی کو چومتے اور اسے میری روح کہنے پر مشہور ہوئے تھے