پاکستان شائع 04 جنوری 2025 10:29pm بھارت نے اجمیر شریف جانے والے 400 پاکستانی زائرین کے ویزے روک لیے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹہ مقرر تھا