فیصل آباد طالبہ تشدد کیس: مرکزی ملزم کے گھر سے ملنے والا اسلحہ غیر قانونی نکلا
پولیس نے شیخ دانش کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف ناجائز اسلحہ کے مزید تین مقدمات ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ ویمن میں درج کروا دئیے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.