پاکستان شائع 05 جولائ 2024 10:31pm پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو کارکردگی پر کتنے نمبر دیے جائیں گے؟ تین ماہ مسلسل کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو افسران کو تبدیل کیا جائےگا