پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:55am کیماڑی میں 18 اموات : بند کیے گئے گوداموں کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین نے سپارکو روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:42pm زہریلی گیس سے اموات کیس: کمشنرکراچی، ڈی سی کیماڑی، ڈی آئی جی ساؤتھ آئندہ سماعت پر طلب سندھ ہائیکورٹ نے ایس پی انوسٹی گیشن کی رپورٹ مسترد کردی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 02:22pm کراچی، ماہی گیر کے بیٹے نے ورلڈ اسکالرکپ میں 7 عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیے حمزہ نے رائٹنگ، ڈیبیٹ میں 4 سونے، 3 چاندی کے تمغے جیتے
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 03:00pm کیماڑی مبینہ زہریلی گیس سے اموات: عدالتی احکامات پرجاں بحق افراد کی قبرکشائی جاری پوسٹ مارٹم رپورٹ کو پولیس تحقیقات کا حصہ بنایا جائے گا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 02:38pm کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات کا کیس: ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت 28 مارچ کو ہے، وکیل ملزمان
پاکستان شائع 28 فروری 2023 03:52pm کیماڑی میں ہلاکتیں: تحقیقاتی ٹیم کی تحریری رپورٹ عدالت میں پیش تمام فیکٹریز سیفٹی پروٹوکول کے بغیر چلائی جارہی تھیں، رپورٹ
پاکستان شائع 23 فروری 2023 03:19pm زہریلی گیس سے اموات: گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور عدالت کا ملزم کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 01:13pm کیماڑی میں پُراسرار اموات: وجہ ہی معلوم نہیں ہوگی تو انکوائری کیسے ہوگی؟ عدالت پولیس نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی
پاکستان شائع 18 فروری 2023 01:23pm کراچی: مبینہ زہریلی گیس سے اموات، ٹیم 14 افراد کی قبرکشائی کیلئےپہنچ گئی آج 4 افراد کی قبرکشائی کی جائے گی، پولیس سرجن
پاکستان شائع 13 فروری 2023 11:24am کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات، ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع مقدمے میں نامزد ملزم خیر محمد پہلے ہی گرفتار ہیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 02:07pm کراچی: کیماڑی مواچھ گوٹھ میں 19 ہلاکتیں، ابتدائی رپورٹ تیار خصوصی ٹیم نے انٹرویو،ٹیسٹ اورسائنسی تجزیوں کی بنیاد پرابتدائی رپورٹ مرتب کی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 10:05am کراچی : کیماڑی میں جاں بحق افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ عدالت سے قبر کشائی کی اجازت طلب کی جائے گی، پولیس حکام
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 08:34am کراچی: اسٹریٹ کرائم کیلئے اسلحہ کرائے پر دینے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار اسٹریٹ کرمنل نے دوران تفتیش اسلحہ کرائے پر حاصل کرنے کا انکشاف کیا تھا.
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 09:35pm کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 18 اموات کیسے ہوئیں بچوں اور خواتین کی اموات مضر صحت میٹریل کے غلط ٹریٹمنٹ سے ہوئی، ماہر ماحولیات
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 04:12pm کراچی کیماڑی میں زہریلی گیس سے دو ہفتے میں 18 افراد ہلاک محکمہ صحت، ڈپٹی کمشنر کیماڑی سمیت دیگر اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، ذرائع
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا