دنیا شائع 11 مئ 2024 05:33pm مودی 2025 کے بعد وزیرِ اعظم نہ رہ سکیں گے، کیجری وال یوگی آدتیہ ناتھ سے جان چھڑاکر اَمِت شاہ کو حکومت سونپی جائے گی۔ دہلی کے وزیرِ اعلیٰ کی پریس کانفرنس
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا