پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 10:16pm کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے، نہ ہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف