پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 10:35am کے الیکٹرک نے شہر میں مزید بجلی کمپنیوں کی حمایت کردی دیگر کمپنیوں کی آمد پر مسابقت سے ایسا ماحول پیدا ہوگا جہاں کارکردگی کا درست اندازہ لگایا جا سکے گا، مونس علوی