▶️ لائف اسٹائل شائع 29 دسمبر 2024 11:25am طلحہٰ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ شائقین کا دل جیتنے میں ناکام ”کٹر کراچی“ کے پریمئیر اور ریڈ کارپیٹ کی تقریب کراچی کے مقامی سینما میں منعقد ہوئی