دنیا شائع 25 فروری 2024 03:22pm مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر 84 کلومیٹر تک چلتی رہی مقبوضہ کشمیر کے کٹھوا اسٹیشن پر ڈرائیور چائے پینے اترا اور ہینڈ بریک لگانا بھول گیا۔