پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:58pm سانحہ کارساز: متاثرین کا حلف نامہ قبول، ملزم نتاشہ کیس سے بری کراچی سٹی کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزم نتاشہ کو کیس سے بری کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 06:25pm کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشہ صرف 43 دن میں جیل سے رہا کار ساز حادثہ امتناع منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:28am کار ساز حادثے میں ملوث ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں دائر سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 11:57am کار ساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف منشیات استعمال کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بدھ کے روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 03:05pm کارساز حادثہ: منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی کی شرقی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں...
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:56am کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد عدالت نے 6 ستمبر کو درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 04:44pm کارسازحادثہ کیس: سمجھوتے اور ملزمہ کی ضمانت سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج وکیل شیخ ثاقب کی جانب سے دائردرخواست میں وزارت قانون، ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ اور دیگر کوفریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 05:09pm کارساز حادثہ کیس: نتاشہ کا برطانوی ڈرائیونگ لائسنس قابل قبول نہیں، کیس میں مزید دفعات شامل برطانوی ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کے لئے برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن کوخط تحریرکیا
▶️ پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 04:08pm نتاشا سینٹرل جیل میں قید ہے اور ملزمہ کا ذہنی توازن درست ہے، آئی جی جیل خانہ جات کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشا بیرک نمبر 4 میں ہے، ملزمہ کو دیگر قیدیوں والی سہولیات میسر ہیں، سوشل میڈیا پر خبریں جعلی ہیں
▶️ پاکستان شائع 31 اگست 2024 10:23pm کارساز روڈ حادثے میں گرفتار ملزمہ نتاشا کی جیل میں آؤ بھگت جاری جیل ذرائع نے ملزمہ کو فراہم کی گئی سہولیات کا بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان شائع 31 اگست 2024 03:10pm کارساز حادثہ کیس: پولیس کو ملزمہ سے منشیات کے مقدمے میں تفتیش کی اجازت مل گئی حادثے کے وقت ملزمہ آئس کے نشے میں تھی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:31pm کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ کا 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 03:29pm کارساز واقعہ: پہلے حادثے کے بعد فرار کی کوشش میں دوسرا حادثہ ہوا، نئی فوٹیج سامنے آگئی باپ اور بیٹی کی ہلاکت پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 09:19pm پولیس نے خاتون کی ضمانت نہیں ہونے دی، قانون کے مطابق کیس چلےگا، جاوید عالم اوڈھو خاتون ڈرائیور نے دوغلطیاں کر رکھی تھیں،کراچی پولیس چیف
لائف اسٹائل شائع 21 اگست 2024 06:51pm بختاور بھی کارساز حادثے میں ملوث خاتون پر پھٹ پڑیں، ’اسے اپنے کئے پر کوئی پچھتاوا نہیں‘ ملک کی نامور شخصیات نے مقدمے کے انجام کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 04:02pm سانحہ کارساز پر ’خون کا حساب دو لواحقین کو انصاف دو‘ کی پکار زور پکڑنے لگی پاکستان امیروں کی جنت ہے، سوشل میڈیا صارف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:51pm کارساز حادثے میں ملوث دوسری خاتون کون، پولیس کس طرح ملزمہ کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے؟ دوسری خاتون فون پر کس کس کو احکامات دیتی رہی، آناً فاناً پیش آنے والے پروٹوکول نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 09:52pm کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کی تدفین، علاقے میں سوگ نماز جنازہ کے بعد باپ بیٹی کو ماڈل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا