پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:58pm سانحہ کارساز: متاثرین کا حلف نامہ قبول، ملزم نتاشہ کیس سے بری کراچی سٹی کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزم نتاشہ کو کیس سے بری کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 06:25pm کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشہ صرف 43 دن میں جیل سے رہا کار ساز حادثہ امتناع منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:28am کار ساز حادثے میں ملوث ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں دائر سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 11:57am کار ساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف منشیات استعمال کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بدھ کے روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 03:05pm کارساز حادثہ: منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی کی شرقی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں...
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:56am کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد عدالت نے 6 ستمبر کو درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 04:44pm کارسازحادثہ کیس: سمجھوتے اور ملزمہ کی ضمانت سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج وکیل شیخ ثاقب کی جانب سے دائردرخواست میں وزارت قانون، ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ اور دیگر کوفریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 05:09pm کارساز حادثہ کیس: نتاشہ کا برطانوی ڈرائیونگ لائسنس قابل قبول نہیں، کیس میں مزید دفعات شامل برطانوی ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کے لئے برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن کوخط تحریرکیا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:31pm کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ کا 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 09:05am کارساز حادثے کے زخمی عبدالسلام کی پسلیاں ایک دوسرے میں گھسی ہوئی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کوئی پوچھنے والا نہیں، جناح اسپتال سے زخمیوں کو بھگایا گیا تھا، رضوان خانزادہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 09:12am سانحہ کارساز میں ملوث خاتون کی وکٹری کے نشان والی تصویر کی حقیقت کیا ہے مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کی گئی تصویر یا ویڈیو کو تھوڑی سی توجہ سے شناخت کیا جاسکتا ہے
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی