دنیا شائع 24 اگست 2024 11:46pm عالمی فوجداری عدالت : نیتن یاہو، گیلنٹ اور یحیٰ السنوار کے وارنٹ کا مطالبہ تاخیر سے فلسطینیوں کو مزید نقصان پہنچے گا، پاکستانی نژاد پراسیکیوٹر کریم خان نے ججوں کو خط لکھ دیا۔