لائف اسٹائل شائع 06 اگست 2023 03:02pm بپاشا باسو کی بیٹی خطرناک مرض میں مبتلا، بتاتے ہوئے آنکھیں چھلک پڑیں شادی کے چھ سال بعد، بپاشا اور کرن کے گھر ان کی پہلی بیٹی پیدا ہوئی تھی۔