پاکستان شائع 27 مارچ 2025 07:47pm کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے پریکٹیکل دے کر واپس آنے والے 15 سالہ بچے کو کچل دیا انصاف نہ ملنے سے مایوس اویس کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:42pm کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک جنم لینے والا نومولود اور میاں بیوی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:59pm کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی مشتعل افراد نے واٹرٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 10:14pm بس کی ٹکر سے اجتماع میں جانے والے 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جاں بحق افراد کی 17 سالہ عثمان اور 12سالہ عاطف کے نام سے شناخت
پاکستان شائع 13 فروری 2025 11:24pm کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتیں: ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا سندھ میں تمام گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، کراچی میں ڈمپرز کے داخل ہونے کے اوقات کار تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 08:21am کراچی میں گاڑیاں جلنے پر مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار پولیس نے انہیں اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 03:57pm کراچی: متعدد مال بردار ٹرک اور واٹر ٹینکر جلائے جانے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے مختلف شاہراہوں پر دھرنا دے دیا واٹر ٹینکرز کے احتجاج کے باعث شہر میں پانی کی سپلائی بند
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 04:38pm کراچی والوں نے ہیوی ٹریفک کے خلاف ازخود محاذ سنبھال لیا، ڈمپرز اور ٹینکرز روکنا شروع کردیئے ہمیں تمام قانونی دستاویزات کے باوجود روکا جا رہا ہے، جبکہ ٹینکرز والوں سے کوئی باز پرس نہیں کی جاتی، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 11:38pm سندھ حکومت کا دن کےاوقات میں کراچی شہرمیں ڈمپرزکےداخلےپرپابندی کافیصلہ ڈی آئی جی ٹریفک کوایک ماہ کےاندرٹریفک حالات بہترکرنےکاحکم
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:50am کراچی میں مرچوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، کئی موٹر سائیکلوں کو حادثہ ٹرک میں مرچوں کی 300 بوریاں تھیں