پاکستان شائع 08 جنوری 2025 10:03pm کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ، مگر کب سے؟ ہم سندھ حکومت کو بھی دعوت دیں گے کہ وہ موٹروے کی تعمیر میں شامل ہو، وفاقی وزیر مواصلات