پاکستان شائع 02 جنوری 2025 09:42am معاہدہ طے پانے کے بعد کراچی میں دھرنے ختم، سڑکیں کھل گئیں، کرم میں دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کامیاب مذاکرات کے باوجود کرم میں سڑکیں 87ویں روز بھی بند
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 11:54pm مجلس وحدت المسلمین نے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 09:46pm احتجاج کریں قانون ہاتھ میں نہ لیں، کراچی میں نمائش سے گرفتار ملزمان کو جج کی نصیحت انسداد دہشت گردی عدالت نے کم عمر لڑکوں سمیت 19 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 07:47pm کرم کا راستہ کھول دیا گیا تو ہم بھی دھرنے ختم کر دیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس دہشتگرد ٹولہ فرقہ واریت پھیلارہا ہے، اس ٹولے کیخلاف آپریشن ہونا چاہیئے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 04:45pm کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا، وزیر داخلہ سندھ پارا چنار مسئلے کا حل یہ نہیں کہ راستے بند کردیے جائیں اور تشدد کا راستہ اختیار کیا جائے، ضا الحسن لنجار
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 03:15pm دھرنا مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے مقدمات سنگین دفعات کے تحت درج شرپسندوں نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل ضیغم اور ایاز گل کو زخمی کیا، ایف آئی آر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 03:16pm کریک ڈاؤن کے باوجود کراچی میں دو مذہبی جماعتوں کے 12 دھرنے جاری، مقدمات درج ہونا شروع دھرنوں کی رپورٹ وزیر داخلہ ضیا لنجار کو پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 02:09pm کراچی میں دھرنے: گرین لائن سروس بحال، آج کونسی سڑکیں بند اور کونسی کھلی ہیں؟ مذہبی جماعتوں کے دھرنوں کے باعث آج بھی متعدد سڑکیں بند ہیں
▶️ پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 08:48pm کراچی میں 20 سے زائد مقامات پر احتجاجی دھرنے، شدید ٹریفک جام، شہری رل گئے شہر قائد میں پارا چنار کے معاملے پر مذہبی جماعتوں کے جگہ جگہ دھرنے جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 04:28pm کراچی میں اہلسنت والجماعت کے دھرنے بھی شروع، مزید راستے بند اہلسنت و الجماعت نے آج دوپہر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 02:48pm کراچی دھرنا: صوبائی حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات بے نتیجہ ختم چاہتے ہیں تمام معاملات خیروعافیت سے ختم ہوں، شہرکےتمام لوگوں کی تکالیف ختم ہوں، سعید غنی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 05:17pm ایم ڈی کیٹ پرچے لیک ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ایم ڈی کیٹ 2024 کے متاثرہ امیدوار اور والدین کے ہمراہ ڈاکٹر تنظیم کی جانب سے نعرے بازی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:28am بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، دفاتر جانے والے شہری رُل گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 09:04pm اسماعیل ہنیہ کی لاہور، کراچی ، اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا، ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ فلسطین کے بعد ہم بچ جائیں گے؟ مولانا عبدالواسع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:24pm کراچی نیشنل ہائی وے پر 27 گھنٹے بعد دھرنا ختم کردیا گیا پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت پر احتجاج سے ٹھٹھہ تک گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 11:24pm کراچی : اسٹیل ٹاؤن کے رہائشیوں کا 7 گھنٹے بعد دھرنا ختم، نیشنل ہائی وے پر ٹریفک بحال اسٹیل ٹاؤن کے مکینوں نے گیس کے اضافی بلز کےخلاف احتجاج کیا
▶️ پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:06pm ’احتجاج کے بجائے الیکشن ٹریبونل میں جانا چاہئے‘ 'ٹریبونل جائیں گے تو سب کا کچا چٹھا سامنے آجائے گا'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 01:03pm وکلا نے کراچی میں نیشنل ہائی وے بند کردی مظاہرین نے نیشنل ہائی وے پر کرسیاں لگادیں، مسافروں کو مشکلات کا سامنا
جگہ جگہ خون کے نشانات، بموں اور گولیوں کے بکھرے خول: جعفر ایکسپریس کے اطراف تباہی کے مناظر آج بھی واضح
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود وزیرِاعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے اور بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان