پاکستان شائع 15 مارچ 2025 03:37pm کراچی: نرسری گیسٹ ہاؤس سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، ورثا کا پریس کلب کے باہر احتجاج واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی والد کی مدعیت میں ٹیپو سلطان تھانے میں درج