پاکستان شائع 29 اپريل 2024 10:31pm سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملے کو مزاحمت کا سامنا تجاوزات کیخلاف کارروائی میں علاقہ پولیس کی بھاری نفری محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے ساتھ موجود رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:23pm ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم کراچی تجاوزات کیس کے تحریری حکم نامے کی کاپیاں تمام سرکاری اداروں کو بھیجی جائیں، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:27pm سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم 'زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں ریموٹ ایریا میں جاکر بیٹھ جائیں'، چیف جسٹس کراچی میں رینجرز کی تجاوزات پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 03:15pm نسلہ ٹاور زمین بیچ کر متاثرین کو ادائیگی، نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دی جائے، سپریم کورٹ متاثرین کی فہرست سے غائب افراد کو فوکل پرسن سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:19pm سپریم کورٹ میں کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر عدالت نے وزیر اعلی سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے