پاکستان شائع 29 اپريل 2024 10:31pm سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملے کو مزاحمت کا سامنا تجاوزات کیخلاف کارروائی میں علاقہ پولیس کی بھاری نفری محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے ساتھ موجود رہی