پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:30pm کراچی میں مقابلہ، پنجاب کے 2 انتہائی مطلوب ملزم ہلاک مرنے والوں کی ساتھی گرفتار، ملزمان منصوبہ بندی کے تحت آئے تھے، کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا