پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 01:17pm رواں ہفتے کراچی میں کتنی سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی میں اضافے کی نوید سنا دی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:46am ملک میں سردی کے ڈیرے، پہاڑوں پر برفباری، غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں لہہ میں درجہ حرارت منفی 13، اسکردو اور گوپس میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 08:41am رواں موسم سرما میں معمول سے کم یا زیادہ بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا پہاڑی علاقوں میں برفباری، غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا، کوئٹہ اور کراچی میں پارہ مزید گرگیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 11:56pm آج رات سے چودہ دسمبر تک ملک کے بیشتر علاقے سردی کی زد میں رہنے کا امکان قلات میں درجہ حرارت منفی سات ہوگیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 09:58am کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرات 11 ڈگری تک گرگیا ملک میں کہاں کہاں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:43am ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی بڑھ گئی، پارہ منفی 7 تک گرگیا پنجاب میں اوکاڑہ اور میانوالی میں دسمبر کی پہلی بارش، کراچی میں بھی موسم سرد ہوگیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 11:22am کراچی میں سردی زور پکڑنے لگی، درجہ حرارت مزید گرگیا شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان