پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:16pm کراچی ایئرپورٹ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ دوسرے مقدمے میں اہم پیشرفت سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
▶️ پاکستان شائع 12 نومبر 2024 06:56pm کراچی ائیرپورٹ پر چینی باشندوں پر حملے میں ملوث دہشتگرد کی سرگرمیاں منظر عام پر دہشتگرد بارود سے بھری گاڑی لیے شہر میں گھومتا رہا، لیکن اسنیپ چیکنگ پر کھڑی پولیس نے اسے کہیں نہ روکا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 12:15pm ائیرپورٹ خودکش حملہ کرنیوالے دہشت گرد 3 دن کراچی میں گھومتا رہا، ویڈیو سامنے آگئی ساتھی خاتون کے ساتھ گاڑی میں تھا، صدر کے ہوٹل میں رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:40am کراچی ایئر پورٹ آنے والے شہریوں پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ شہری مذکورہ شرط پوری کیے بغیر ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہو سکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:05pm کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں چینی انجینیئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی تصدیق جنگ عظیم دوئم کا بارودی مواد استعمال کیا گیا، سی ٹی ڈی ٹیم کے لیے پانچ کروڑ روپے انعام کا اعلان، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 08:51pm کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ جاوید کو بھی بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا
▶️ پاکستان شائع 09 نومبر 2024 01:12pm کراچی ائیرپورٹ حملہ، خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولتکار گرفتار ایئرپورٹ کے اندر ریکی کرنے والی ٹیم بھی دھر لی گئی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:20am کراچی ایئرپورٹ کےقریب دہشت گردی، سی ٹی ڈی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:48pm کراچی ایئرپورٹ حملہ: چین کا اپنے عملے کی حفاظت کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کراچی میں جناح ٹرمینل دھماکہ کے بعد چینی تفتیشی ماہرین نے جائے وقوعہ کا دورہ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 09:20pm کراچی ائیر پورٹ حملہ: تفتیشی حکام نےحملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی ویڈیو مبینہ طور پر حملہ آور کی جانب سے بنائی گئی ہے، تفتیشی ذرائع
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 05:59pm ایمنڈ نے کراچی دھماکے کی کوریج پر پیمرا کے ٹی وی چینلز کو نوٹسز غیر قانونی قرار دے دئے ن نوٹسز کا مقصد غیر قانونی سینسرشپ کا اطلاق ہے، ایمنڈ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 04:41pm زرعی ٹیکس کیلئے قانون جنوری تک بنانا ہے، وزیر خزانہ میری کراچی دھماکے میں مرنے والے چینی انجینئیرز کی بات کو غلط لیا گیا،، محمد اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:17pm کراچی ائیرپورٹ دھماکہ: 6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں دھماکے کے وقت حملہ آور کے پاس موبائل فون نہیں تھا، حکام
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 12:38pm کراچی میں دہشتگردی کے بعد پنجاب میں بھی چینی شہریوں کی سیکیورٹی سخت چینی و غیر ملکی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:40pm کراچی دھماکے کے سہولتکاروں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف، کارروائیوں میں 5 گرفتار حساس اداروں کی جانب سے کارروائیاں صدر، عیسٰی نگری، ڈالمیا اور ملیر کے علاقوں میں کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 08:03am وزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد، دھماکے کی تحقیقات کی خود نگرانی کروں گا، شہباز شریف انھوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات کو نقصان پہنچانے کی گھناؤنی سازش برداشت نہیں کی جائےگی، سفیر سے گفتگو
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 07:41pm پی ٹی آئی اور بی ایل اے صیہونیوں کی پراکسی اور پاکستان کے دشمن سب کچھ ایس سی او سربراہی اجلاس کو سبوتاژ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے، ذرائع