پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:16pm کراچی ایئرپورٹ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ دوسرے مقدمے میں اہم پیشرفت سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:46am کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج مقدمے کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بشیر احمد بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمٰن عرف رحمٰن گل کو بھی نامزد کیا گیا