کھیل شائع 25 ستمبر 2023 08:04pm کپل دیو کو دن دیہاڑے اغوا کرلیا گیا؟ ویڈیو نے بھارت میں طوفان مچا دیا گوتم گمبھیر نے کلپ کو ”ایکس“ پر شیئر کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔