لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2023 06:05pm سوشل میڈیا صارفین ’پاکستانی ایشوریا رائے‘ پر دل ہار بیٹھے وہی بڑی بڑی ابر آلود آسمان سی سرمئی آنکھیں، وہی تیکھے نین نقش اور وہی مشرق تا مغرب پھیلی کھلتے گلاب جیسی مسکراہٹ۔