پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 07:34pm 2030 تک آٹو سیلز میں نصف حصہ برقی گاڑیوں کا ہوگا، بی وائے ڈی پاکستان چینی کمپنی 'بائے یور ڈریم' 2026 تک پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانا چاہتی ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا