کھیل شائع 20 دسمبر 2024 10:39am پاکستان جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی پاکستان نے 2013، 2021 میں بھی جنوبی افریقا کو سیریز کی شکست دی