پاکستان شائع 12 جون 2024 09:11am کراچی میں کامران چورنگی کے قریب بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا ملزمان شہزور کے ڈراٸیور سے موباٸل اور نقدی بھی لوٹ کر فرار ہوگئے، تلاش جاری