دنیا شائع 22 مئ 2024 03:49pm غزہ میں 70 مقامات پر بمباری، مزید 85 فلسطینی شہید 200 سے زائد زخمی، بہت سے لوگ منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے میں دب گئے